: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیراعظم نریندر مودی آج شام اپنے انتخابی حلقہ وارانسی کے مختصر دورے پر یہاں پہنچے۔ مہوبا سے فوج کے خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ تین بجکر 50 منٹ پر ڈیزل ریل
کارخانہ میدان پر بنے ہیلی پیڈ پر
اترنے پر مسٹر مودی کااستقبال گورنر رام
نائک نے کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر پیٹرولیم دھرمیندر پردھان، ریلوے کے وزیر مملکت منوج
سنہا اور انوپریہ پٹیل سمیت کئی مرکزی وزیر اور ممبران پارلیمنٹ موجود
تھے۔